انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جمعہ کے لیے کتنے نمازیوں کی موجودگی ضروری ہے جمعہ کی جماعت کے لیے تین مقتدی کا ہونا ضروری ہے؛ پس اگرصرف تین آدمی علاوہ امام کے موجود ہوں توامام خطبہ شروع کردیوے اور نماز جمعہ کی ادا کرے، نماز جمعہ صحیح ہوگی۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۹۱، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)