انوار اسلام |
س کتاب ک |
مسبوق اپنی نماز کس طرح پوری کرے جبکہ امام مسافر ہو؟ مقیم نے ظہر کے وقت مسافر کی اقتداء کی اور اس کو ایک رکعت ملی، مسافر نے دو رکعت کے پڑھ کر سلام پھیردیا تو درمختار اور شامی کی عبارت سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ شخص لاحق و مسبوق ہے، پہلی دو رکعت بلا قراء ت ادا کرے اور اخیر رکعت میں قراء ت کرے ۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۳۷۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ فتاویٰ محمودیہ:۷/۵۲۴۔۵۲۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)