انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عیدین میں امام کی وجہ سے دو جماعت کرنا درست ہے یا نہیں؟ امامت کے مسئلہ کی وجہ سے دو جگہ جماعت کرنا اچھا نہیں ہے، لیکن شہر میں کئی جگہ نماز ہوسکتی ہے، لہٰذااگر دو جماعت الگ الگ جگہ نمازِ عید ادا کریں تو دونو ں کی نماز ادا ہوگئی۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۲۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)