انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا حوض میں پیر ڈال کردھونے سے پانی ناپاک ہوجاتا ہے؟ اگرحوض بڑا (دہ دردہ یعنی لمبائی اور چوڈائی میں دس دس ہاتھ ہو) ہے اور وضو کرتے وقت کوئی پاؤں حوض میں ڈال کر دھولے توپانی ناپاک نہیں ہوتا؛ اگرچہ نظافت کی بات یہ ہے کہ ایسا نہ کیا جائے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۱۷۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)