انوار اسلام |
س کتاب ک |
تراویح میں تیز رفتار حافظ کے پیچھے قرآن سننا کیسا ہے؟ تراویح کی نماز میں عام نمازوں کی نسبت ذرا تیز پڑھنے کا معمول تو ہے، مگر ایسا تیز پڑھنا کہ الفاظ صحیح طور پر ادا نہ ہوں اور سننے والوں کو سوائے یعلمون تعلمون کے کچھ سمجھ میں نہ آئے حرام ہے، ایسے حافظ کے بجائے الم تر کیف سے تراویح پڑھ لینا بہتر ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۶۱، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)