انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
غسل جنابت سے غسل جمعہ کی سنت ادا ہوجائے گی جمعہ کے دن غسل جنابت صبح کیا یہی کافی ہوجائے گا دوبارہ غسل کی ضرورت نہیں؛ بلکہ صفائی کا مقصد جمعرات کے دن غسل کرنے سے حاصل ہوجاےئ تووہ بھی کافی ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۱۴۱، زکریا بکڈپو، دیوبند)