انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** طائف کے قرب وجوار کے قبائل کی اطاعت ان ایام میں جب کہ طائف کا حضور اکرم ﷺ نے محاصرہ کرلیاتھاطائف کے گرد و نواح کے رہنے والے اکثر لوگ خود اور بعض وفود کی شکل میں حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوکر ایمان لائے. (سیرت النبی- علامہ ابن خلدون)