انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عورت اگر نماز میں زور سے قراءت کرے تو کیا اس کی نماز ٹوٹ جائےگی؟ بعض فقہاء کے نزدیک عورت کی آواز ستر ہے، جہر سے اس کی نماز فاسد ہوجائے گی، اس لئے احتیاط کا تقاضا یہ ہے کہ وہ جہر سے نہ پڑھے، اگر کچھ نمازیں جہر سے پڑھ چکی ہوں تو ان کے اعادہ کی ضرورت نہیں ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۶۳۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)