انوار اسلام |
س کتاب ک |
نماز جنازہ میں سلام بھول گیا تونماز ہوگئی؟ نماز جنازہ میں سلام فرض نہیں؛ بلکہ واجب ہے، عام نمازوں میں ترکِ واجب موجب سجدۂ سہو ہوتا ہے؛ مگرنمازِ جنازہ میں سجدۂ سہو معہود نہیں؛ لہٰذا نماز صحیح ہوگئی، اعادہ واجب نہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۲۲۹، زکریا بکڈپو، دیوبند)