انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** یہ دعاء پڑھنا بھی سنت ہے حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا جسے اللہ تعالی کھانا کھلا ئے تو یہ کہے۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْہ وَاَطْعِمْنَا خَیْراً مِنْہُ اے اللہ اس میں ہمیں برکت عطا فرما اوراس سے بہتر کھانا نواز (ترمذی:۲/۱۸۳،ابوداؤد:۵۲۴)