انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مرغابی کاشرعی حکم (بطخ کے مشابہ سرخ رنگ ، لمبی گردن ، اور ٹیڑھی چونچ کا ایک پرندہ ہے) یہ حلال پرندوں میں سے ہے اس کے کھانے میں کوئی قباحت نہیں ، خود حدیث ِ شریف میں بھی سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کا اس کو کھانا ثابت ہے ۔ (احکام الحیوان:۱۴۹)