انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** آگ سے جلنےپر محمد بن حاطب کہتے ہیں کہ ہانڈی سے جل گیا تو میری والدہ آپ ﷺ کی خدمت میں لے گئی اور آپﷺ کو آواز دی،آپ نے فرمایا حاضر،اس کے بعد آپﷺ دم فرما کر جھاڑ نے لگے،تو میں نے اپنی والدہ سے پوچھا تو والدہ نے فرمایا آپ یہ پڑھ رہے تھے اور دم فرمارہے تھے: اَذْھِبِ الْبَأسَ رَبَّ النَّاسِ اِشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَاشَا فِیْ اِلَّا اَنْتَ ترجمہ: دور کردیجئے تکلیف کو اے لوگوں کے رب،آپ ہی شفاء ہے ہمیں شفاء دیجئے۔ (مسند احمد:۲۵۹،عمل الیوم للنسائی:۵۶۰)