انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام نے بلا وجہ سجدۂ سہو کیا تو مسبوق کی نماز کا کیا حکم ہے؟ اگر امام نے اس گمان پر سجدۂ سہو کیا کہ اس پر واجب ہے، بعد میں معلوم ہوا کہ سجدۂ سہو واجب نہ تھا ،تو اس صورت میں اصل قاعدہ کے مطابق مسبوق کی نماز فاسد ہوجائے گی، اس لئے مسبوق کو ایسی صورت کا علم ہوجائے تو نماز لوٹالے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۲۸، زکریا بکڈپو، دیوبند)