انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** اذان کے وقت کی دعائیں اذان کا جواب حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب تم اذان سنو تو اسی طرح کہو جو مؤذن نے کہا۔ (ترمذی:۱/۲۹،ترغیب :۱/۱۸۳،بخاری:۱/۸۶،مسلم،اذکار:۳۰)