انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
درود و دعاء کے بعد سجدۂ سہو کرسکتا ہے یا نہیں؟ نماز کے اخیر میں سجدۂ سہو کرنا تھا لیکن بھول کر التحیات کے بعد درود و دعاءبھی پڑھ لے تب بھی اس کے بعد سجدۂ سہو کرنا ہوگا۔ (مفہوم فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۰۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند۔ احسن الفتاویٰ:۴/۴۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)