انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** عذابِ کا مقصد اورعالم برزخ اور عالم آخرت یہ دونوں بھی نئے عمل کے محل نہیں ہیں، اس لیے ان دونوں مقاموں میں آئندہ کے عمل کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اس سے صرف گزشتہ بداعمالیوں کی سزا بھگت کر ان کے نتائج سے نجات مل سکتی ہے اور یہی عالم برزخ اور عالم آخرت کے عذاب کا مقصد ہے الا یہ کہ پروردگار عالم خود اپنی رحمت سے نوازدے اورمعاف فرمادے۔