انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** قبولیت دعا پر کیا پڑھے اگر کوئی ایسی کیفیت ہو جس سے دعاء کا قبول ہونا منکشف اورمعلوم ہوجائے تو حضرت ابوہریرہؓ کی مرفوع روایت میں یہ دعاء منقول ہے:اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ بِعِزَّتِہِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتِ (نزل الابرار:۵۲)