انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مولانا محمدعارف ہرسنگ پوریؒ (۱)بال بچوں پر جو کچھ خرچ کرتا ہوں محض اللہ کے واسطے کرتا ہوں ، سب کام اللہ کے واسطے کیا کرو ۔ (۲)نوجوانوں سے مخاطب ہوکر فرمایاکہ پرہیز سے رہو خبردار! بدچلنی سے بچو ، حیاء ایمان کا حصہ ہے ۔ (۳)مہمان کے کھلانے میں زیادہ تکلف نہیں کرنا چاہئے جوکچھ بسہولت ہو وہی کرنا چاہئے اس سے راحت ہوتی ہے ۔