انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** نبی اورصدیق کے درمیان جگہ ابن سبع نے ذکر کیا کہ آپ ﷺ اورصدیق اکبرؓ کے درمیان کوئی بیٹھتا نہ تھا، ایک دن ایک شخص آیا آپ ﷺ نے اسے اپنے اور صدیق اکبر ؓ کے درمیان بیٹھایا صحابہ کو اس پر تعجب ہوا اس کے جانے کے بعد آپ ﷺ نے فرمایا یہ مجھ پر اس طرح درود پڑھا کرتا ہے۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ کَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہ. (القول البدیع:۴۷)