انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حج کی ادائیگی کے واجب ہونے کی شرطیں warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. جب تک مندرجہ ذیل شرائط نہ پائے جائیں ، حج کی ادئیگی واجب نہیں ہوتی۔ (۱) بدن کا صحیح وسالم ہونا، لہذا اپاہج، فالج شدہ اور ایسے بوڑھے پر جو سفر کی قدرت نہ رکھتا ہو حج واجب نہیں ہے۔ حوالہ وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ عَنِ الْعَالَمِينَ (ال عمران:۹۷)، عَنْ أَبِى أُمَامَةَ رَضِىَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِىِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ :« مَنْ لَمْ يَحْبِسْهُ مَرَضٌ أَوْ حَاجَةٌ ظَاهِرَةٌ أَوْ سُلْطَانٌ جَائِرٌ وَلَمْ يَحُجَّ فَلْيَمُتْ إِنْ شَاءَ يَهُودِيًّا أَوْ نَصْرَانِيًّا )السنن الكبري للبيهقي باب إِمْكَانِ الْحَجِّ ۸۹۲۲)۔ بند (۲) جانے کی رکاوٹوں کا ختم ہونا، لہذا قیدی اور ایسے بادشاہ سے ڈرنے والے پر جو حج سے روکتا ہو، حج کی ادائیگی ضروری نہیں ہے۔ حوالہ عَنْ أَبِى أُمَامَةَ رَضِىَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِىِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ :« مَنْ لَمْ يَحْبِسْهُ مَرَضٌ أَوْ حَاجَةٌ ظَاهِرَةٌ أَوْ سُلْطَانٌ جَائِرٌ وَلَمْ يَحُجَّ فَلْيَمُتْ إِنْ شَاءَ يَهُودِيًّا أَوْ نَصْرَانِيًّا )السنن الكبري للبيهقي باب إِمْكَانِ الْحَجِّ ۸۹ ( بند (۳) راستہ مامون ہو، لہذا اگر راستہ مامون نہ ہو تو حج کی ادائیگی ضروری نہیں ہے۔حوالہ عَنْ أَبِى أُمَامَةَ رَضِىَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِىِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ :« مَنْ لَمْ يَحْبِسْهُ مَرَضٌ أَوْ حَاجَةٌ ظَاهِرَةٌ أَوْ سُلْطَانٌ جَائِرٌ وَلَمْ يَحُجَّ فَلْيَمُتْ إِنْ شَاءَ يَهُودِيًّا أَوْ نَصْرَانِيًّا )السنن الكبري للبيهقي باب إِمْكَانِ الْحَجِّ ۸۹ ( بند (۴) عورت کے ساتھ شوہر یا اور کوئی محرم ہو، خواہ عورت نوجوان ہو یا بوڑھی ہو، لہذا اگر عورت کے ساتھ شوہر یا کوئی محرم نہ ہو تو حج کرنا واجب نہیں ہے۔حوالہ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُسَافِرْ الْمَرْأَةُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ إِلَّا مَعَ ذِي مَحْرَمٍ (بخاري بَاب فِي كَمْ يَقْصُرُ الصَّلَاةَ الخ ۱۰۲۴) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى الْمَدِينَةِ فَقَالَ النَّبِىُّ صلى الله عليه وسلم « أَيْنَ نَزَلْتَ ». قَالَ عَلَى فُلاَنَةٍ . قَالَ « أَغْلَقَتْ عَلَيْكَ بَابَهَا لاَ تَحُجَّنَّ امْرَأَةٌ إِلاَّ وَمَعَهَا ذُو مَحْرَمٍ » (دار قطني الحج ۲۴۶۷) بند (۵) عورت عدت گزارنے کی حالت میں نہ ہو، لہذا اگر عورت معتدۂ طلاق یا معتدہ موت ہو تو اس پر حج کی ادائیگی ضروری نہیں ہے ۔ حوالہ لَا تُخْرِجُوهُنَّ مِنْ بُيُوتِهِنَّ وَلَا يَخْرُجْنَ إِلَّا أَنْ يَأْتِينَ بِفَاحِشَةٍ مُبَيِّنَةٍ (الطلاق:۱) بند