انوار اسلام |
س کتاب ک |
سجدہ سے قعدہ میں بیٹھتے وقت زمین پر سے سیدھا پیر اٹھ جائے تو کیا ایسی نماز درست ہو جا ئے گی؟ سجدہ سے قعدہ میں بیٹھتے وقت سیدھا پیر زمین پر سے اٹھ جائے تو اس سے نماز فاسد نہ ہوگی، لیکن ایسی عادت کرلینا مکروہ ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۲۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)