انوار اسلام |
س کتاب ک |
میت کے گھروالوں کوسلام کرنا درست ہے؟ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ جس دن گھرمیں میت رکھی ہو، اس دن میت کے گھروالوں کوسلام نہیں کرنا چاہئے، یہ بات درست نہیں ہے، جب بھی ایک مسلمان کی دوسرے مسلمان سے ملاقات ہو تواسے سلام کرنا چاہئے، گھر میں میت ہونے او رنہ ہونے سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۱۷۵،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)