انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** منکوخان منکو خان نے اپنے بھائی قویلاخان کو ختا کی حکومت سپرد کی اوراپنے دوسرے بھائی ہلاکوخان کو ایک عظیم الشان فوج دے کر ایران کی طرف روانہ کیا،منکوخان کی رسم تخت نشینی ۶۴۸ھ میں ادا ہوئی تھی،منکو خان مسلمانوں کے ساتھ بہت رعایت کرتا اوراُن کو سب سے زیادہ محبوب رکھتا تھا۔