انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
صلوٰۃ الکسوف صلوٰۃ الخسوف با جماعت پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ سورج گرہن میں جماعت سنت مؤکدہ ہے،چاند گہن میں جماعت مسنون نہیں ہے ، بلکہ لوگ تنہاء تنہاء نماز پڑھیں گے۔