انوار اسلام |
س کتاب ک |
مسبوق کی اقتداء درست ہے یا نہیں؟ جو شخص تیسری یا چوتھی رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہوا اور اقتداءِ امام کیا وہ مسبوق کہلاتا ہے، جس وقت وہ اپنی باقیماندہ نماز پوری کرنے کھڑا ہوا تو اس کے پیچھے کسی کو اقتداء کرنا درست نہیں ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۳۹۵، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)