انوار اسلام |
س کتاب ک |
رکوع میں دعائے قنوت پڑھنے سے سجدۂ سہو ساقط ہوگا یا نہیں؟ دعائے قنوت قیام کی حالت میں پڑھنا بھول گیا اور رکوع میں یاد تو رکوع کی حالت میں اگر پڑھ لے ، یا رکوع کے بعد یاد آئے تو سجدہ سے پہلے پڑھ لے تو ان صورتوں میں سجدۂ سہو واجب ہوگا، اگر رکوع میں جاکر قنوت یاد آئی تو رکوع یا قومہ میں قنوت نہ پڑھے بلکہ صرف سجدۂ سہو پر اکتفاء کرے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۳۹، زکریا بکڈپو، دیوبند)