انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** جن کی فضیلت منقول ہے حضرت عثمان بن عفان ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو شخص اس دعاء کو تین مرتبہ صبح و شام پڑھ لیا کرے،اسے کوئی ضرر نہ پہنچے گا۔ (ترمذی:۲/۱۴۷،ابوداؤد:۶۹۴،اذکار:۶۵،بحدیث حسن) بِسْمِ اللہ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہِ شَیْ ء فِیْ الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَاءِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْم ترجمہ: شروع اللہ کے نام سے جس کے نام کے ساتھ زمین وآسمان کی کوئی چیز ضرر نہیں پہنچا سکتی وہ سننے والا اورجاننے والا ہے۔