انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** اللہ تعالی بندہ کےگمان کے پاس ہے حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺنے فرمایا اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتے ہیں میں اپنے بندوں کے گمان کے پاس ہوں اور وہ جب دعا کریں میں اُن کے ساتھ ہوں۔ (مسلم:بَاب فَضْلِ الذِّكْرِ وَالدُّعَاءِ،حدیث نمبر ۴۸۴۹)