انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اعمال کے وسیلہ سے دعاء کرسکتے ہیں یا نہیں؟ دعاء میں اعمال صالحہ کا وسیلہ لینا بالاتفاق درست ہے، یہاں تک کہ جو علماء وسیلہ کی بعض صورتوں کے قائل نہیں ہیں وہ بھی اس کو درست قرار دیتے ہیں۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۹۴،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)