انوار اسلام |
س کتاب ک |
میت کودفن کرنے کے بعد کتنی دیر رُکنے کا حکم ہے؟ حضرت عمروبن عاص رضی اللہ عنہ کے بارے میں مروی ہے کہ انہوں نے اپنے بچوں سے خواہش کی تھی کہ میری وفات کے بعد میری قبر کے پاس اتنی دیر کھڑے رہو جتنا وقت اونٹ ذبح کرنے اور اس کا گوشت تقسیم کرنے میں لگ سکتا ہے، اس لئے بعض فقہاء نے اتنی دیر تدفین کے بعد رکنے کومستحب قرار دیا ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۱۹۷،۱۹۸،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)