انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عورتوں کی تراویح کا طریقہ کیا ہے؟ عورتوں کا تراویح پڑھنے کا صحیح طریقہ اور قرآن کریم ختم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ کوئی حافظ محرم ہو تو اس سے گھر پر قرآن کریم سن لیا کریں اور نا محرم ہو تو پس پردہ رہ کر سنا کریں، اگر گھر میں حافظ کا انتظام نہ ہوسکے تو الم تر کیف سے تراویح پڑھ لیا کریں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۶۹، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند۔فتاویٰ رحیمیہ:۶/۲۳۳، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ کتاب الفتاویٰ:۲/۳۹۶،کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)