انوار اسلام |
س کتاب ک |
سینٹ لگانا کیسا ہے؟ اور اس کے لگا نے سے وضوٹوٹتا ہے یا نہیں؟ سینٹ کے استعمال سے وضو نہیں ٹوٹتا اور اگراس میں کوئی ناپاک چیز نہ ہوتواسے استعمال کرنا صحیح ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۴۴۔ جدید فقہی مسائل:۱/۸۷)