انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خطیب کا وقتی مسئلہ اُردو میں بتانا درست ہے خطیب خطبہ پڑھتے وقت درمیان میں کسی کواُردو میں نصیحت کرسکتا ہے، مثلاً کوئی مقتدی سوگیا اس سے کہا سومت، یاوضو ٹوٹ گیا اور وہ بیٹھا رہا اس کووضو کرنے کے لیے کہا وغیرہ۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۱۴۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۳۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)