انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
وتر کی قضاء کا طریقہ کیا ہے؟ وتر بھی قضاء کرے اور جس طرح فرض میں اوّل فرض یا آخر فرض کی نیت کرے اسی طرح وتر میں بھی اول وتر اور آخر وتر کی نیت کرے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۳۶۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)