انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت شیخ ابو مدین مغربیؒ (۱)جو انس و شوق سے خالی ہے وہ فاقد المحبت ہے (محبت کو گم کرنےوالا ہے )۔ (۲)فقر فخر ہے ، علم غنیمت ہے ، خاموشی نجات ہے، مخلوق سے ناامیدی راحت ہے ، زہد عافیت ہے ، اور پلک جھپکنے کی مقدار بھی اللہ تعالیٰ سے نسیان خیانت ہے ۔