انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خطبہ جمعہ میں صحابہ کرامؓ کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ کا اِضافہ صحيح ہے؟ جمعہ کے خطبہ ثانیہ میں حضراتِ خلفاء راشدین رضی اللہ عنہم اجمعین اور دیگر صحابہ رضی اللہ عنہم کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ سب حضرات کا نام لے کرآخر میں رضی اللہ عنہم اجمعین یا رضوان اللہ علیہم اجمعین کہنے کا جوطریقہ جاری ہے وہ بلاتائل جائز ہے اور یہی ادب ہے، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ کہنا مستحب ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۴۹، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)