انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** دولت مظفریہ مغلیہ سلاطین کے دربار میں امیرمظفر خراسانی ایک مشہور زبردست سردار تھا، اس کے بیٹے مبازرالدین کوسنہ۷۱۳ھ میں مغل بادشاہ ابوسعید نے فارس کی گورنری عطا کی، سنہ۷۱۵ھ میں فارس پرکرمان کا بھی اضافہ ہوگیا، اس نے فارس وکرمان پرقابض ومتصرف ہوکر خود مختاری کا اعلان کیا، اس میں سنہ۷۵۹ھ تک حکومت رہی، حافظ شیرازی مشہور شاعر اسی خاندان کے بادشاہ شجاع نامی کے دربار میں عزت کا مرتبہ رکھتے تھے۔