انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جب امام دوسری رکعت میں سورۂ ناس پڑھے تو مسبوق کونسی سورۃ پڑھے گا؟ ایک شخص مغرب کی دوسری رکعت میں شامل ہوا، امام نے دوسری رکعت میں سورۂ ناس پڑھی تو اس صورت میں اس مقتدی کو اختیار ہے کہ تمام قرآن مجید میں سے جو سورۃ چاہے پڑھے، اس لئے کہ باب قراء ت میں چھٹی ہوئی نمازیں ابتداء کے حکم میں ہیں۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۳۷۷، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)