انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا اذان و اقامت صرف فرض نمازوں کے لئے ہے؟ ہاں اذان اور اقامت صرف فرض نمازوں کے لئے ہے، سنتوں کے لئے نہیں۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۲/۱۱۱، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)