انوار اسلام |
س کتاب ک |
عورتوں کے لئے نمازِ عید کا کیا حکم ہے؟ عورتوں پر نمازِ عید واجب نہیں ہے، ان کو عیدگاہ و مسجد میں آنے سے روکنا چاہئے اور اعلان کرنا چاہئے کہ عورتیں عیدگاہ اور مساجد میں نماز کے لئے نہ آئیں، ہر شخص اپنی عورت کو روکے، اس پر بھی وہ نہ مانیں تو اہلِ حق علماء کا وعظ کرایا جائے، اس پر بھی نہ مانیں اور سرکشی پر اُتر آئیں تو وہ جانیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۳۹۲،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)