انوار اسلام |
س کتاب ک |
جماعت ختم ہونے کے علم کے بعد نماز کہاں پڑھے؟ مسجد جاتے ہوئے راستہ میں معلوم ہوا کہ جماعت ختم ہوگئی اور مسجد اور مکان کی مسافت برابر ہو اور گرچہ تنہا ہی پڑھنا ہے تب بھی مسجد میں نماز پڑھنا افضل ہے، اگر چہ مسافت مسجد کی زیادہ ہو۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۴۳۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۳۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)