انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
چھوٹی تین آیتوں سےکیا مراد ہے؟ فقہاء نے قرآن کی سب سے چھوٹی تین آیا ت کی حیثیت سے ان آیات کا ذکر کیا ہے:ثم نظر o ثم عبس و بسر o ثم ادبر و استکبرo یہی بات قاضی خان اور علامہ حلبیؒ وغیرہ نے لکھی ہے، ان آیات میں تلفظ کے اعتبار سے ۲۹ حروف ہوتےہیں ، لہٰذا سورۂ فاتحہ کے ساتھ کم از کم ایک ایسی آیت کا پڑھنا واجب ہے جو ۲۹ حروف پر مشتمل ہو۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۱۹۳،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)