انوار اسلام |
س کتاب ک |
کسی کی وفات پرمجلس میں تین چار منٹ سکوت اختیار کرنا کیسا ہے؟ مسلمانوں میں کسی لیڈر یابڑے آدمی کی جب وفات پرانگریزوں کی طرح دومنٹ گردن جھکا کر ساکت کھڑے رہ کرسوگ (تعزیت) منانے کا طریقہ جائز نہیں ہے، اس میں نصاریٰ وغیرہم کے ساتھ مشابہت لازم آتی ہے؛ لہٰذا اس رواج کوترک کردینا ضروری ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۷/۱۱۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)