انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** غم ورنج دور کرنے کا عمل حضرت ابو قتادہ ؓ فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول پاک ﷺ نے جو آیت الکرسی اورسورہ بقرہ کی آخری آیت غم و رنج کے موقعہ پر پڑھے گا اللہ پاک اس کی اعانت فرمائے گا۔ (ابن سنی:۳۰۵،فقط)