انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
حیض کے ناپاک کپڑے دھوپ میں سکھانے سے پاک ہوتے ہیں یا نہیں؟ نئے یاپرانے کپڑے کوحیض کے دنوں میں استعمال کرنے کے بعد صرف دھوپ میں سکھانے سے پاک نہیں ہونگے؛ اگرنجاست لگی ہوتواس کوپانی سے زائل کرنا ہوگا؛ ورنہ ضرورت نہیں؛ کیونکہ حیض کے ایام میں پہنے ہوئے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے؛ سوائے اُس کپڑے کے جس کونجاست لگ گئی ہو۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۸۸، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)