انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خطبہ کے بعد وضو کی حاجت ہو توخطبہ کا اعادہ نہیں ہوگا خطبہ جمعہ پڑھنے کے بعد امام کوحدث لاحق ہوا تووضو کرکے نمازِ جمعہ پڑھادے، خطبہ کا اعادہ ضروری نہیں، نماز صحیح ہوجائے گی۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۳۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)