انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جو شخص فجر نہ پڑھے اس کے لئے نمازِ عید کا کیا حکم ہے؟ جو شخص فجر کی نماز نہ پڑھے تو وہ گنہگار ہوگا، تاہم اس کی وجہ سے عید نماز پر کچھ اثر نہ ہوگا اس کی نمازِ عید درست ہوجائے گی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۳۷۰،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)