انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا سنن و نوافل کے لئے مطلق نماز کی نیت کافی ہے؟ سنن و نوافل کے لئے مطلق نماز کی نیت کرنا کافی ہے، چاہے کسی بھی نماز کی سنتیں ہوں ، ان کی صراحت ضروری نہیں، صرف دل سے نیت کافی ہے، زبان سے کچھ کہنا ضروری نہیں، اگر زبانی کہے تو بہتر ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۵۵، زکریا بکڈپو،دیوبند)