انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** جمعہ کے دن ایک ہزار حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ رسول پاک ﷺ نے فرمایا جو جمعہ کے دن ایک ہزار درود پڑھا کرے گا وہ جب تک اپنا ٹھکانہ جنت میں نہ دیکھ لے گا، اس وقت تک اسے موت نہ آئے گی۔ (الترغیب :۵۰۱،ابن شاہین) حضرت ابن مسعودؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے زید ابن وہب سے کہا دیکھو جمعہ کے دن ایک ہزار مرتبہ درود پڑھنے کو نہ چھوڑنا یہ درود پڑھا کرو۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ (جلاء الافہام:۳۸،القول البدیع:۱۸۷)