انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
پوسٹل بیمہ بیمہ کی ایک شکل پوسٹل بیمہ کی بھی ہے، بیمہ کے ذریعہ روپیہ اور اہم کاغذات ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجے جاتے ہیں اور محکمہ پوسٹ اس کی حفاظت کا ضامن ہوتا ہے..... یہ صورت گوبیمہ کہلاتی ہے؛ لیکن اپنی رُوح کے اعتبار سے رقم اور کاغذات پہنچانے کی اُجرت ہے، جائز کام پراُجرت کا لینا اور دینا دونوں ہی جائز ہے، اس لیے اس میں کوئی قباحت نہیں۔ (جدیدفقہی مسائل:۱/۴۳۶)